براؤزنگ ٹیگ

TAX

پورا ملک خطرے میں ہے،وفاق سے آپ حق مانگتے ہو وہ خود لاچار اور کنگال ہے:شاہد خاقان

حیدرآباد:سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ پچھلے دو سال میں ہر جماعت اقتدار میں رہی، کیا مسائل حل ہوگئے، نظام کی خرابی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ پورا ملک خطرے میں ہے۔ انہوں نے ایک تقریب…

بیرون ملک اثاثے:100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد،غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد…

اسلام آباد:بیرون ملک میں اثانوں پر ٹیکس نفاذ پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کردی گئی اور غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیاگیا۔ سپریم…

ہماری کوشش ہے ایف بی آر کو مکمل آٹومیٹڈ کیا جائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے۔   نئے آٹومیشن آف کرنسی ڈیکلیئریشن سسٹم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ایف بی آر نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس وصول کرلیا۔   حکام کے مطابق ایف بی آر نے جولائی 2021ء تا جنوری 2022ء کے 7 ماہ میں ریکارڈ وصولیاں کی ہیں۔ ادارے نے رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 3 ہزار…

منی بجٹ، درآمدگی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ گیا، نمک مرچ پر ٹیکس ختم

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی منی بجٹ میں بعض ترامیم کی ایوان میں شق وار منظوری دی گئی۔ درآمدگی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ گیا جبکہ نمک مرچ پر ٹیکس ختم اور بچوں کے دودھ پر جی ایس ٹی پر رعایت کر دی گئی۔ 500 روپے مالیت کے 200 گرام دودھ کے…

لوگ کارروائی سے پہلے ٹیکس ادا کرنا شروع کر دیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ٹیکس تو سب کو دینا پڑے گا اور نوٹسز نہیں بلکہ خود ٹیکس گزار تک پہنچیں گے اور لوگ کارروائی سے پہلے محاصل ادا کرنا شروع کر دیں۔    وزیر خزانہ نے قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی تقریب سے خطاب کرتے…

سال 2019ء میں وزیراعظم نے 98 لاکھ روپے اور عثمان بزدار نے دو ہزار ٹیکس جمع کرایا

اسلام آباد: سال 2019ء کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ روپے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صرف دو ہزار روپے، سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 1 ہزار روپے اور جام کمال نے ایک کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 799 روپے جبکہ یوسف رضا گیلانی نے…

نئی آٹو پالیسی کی منظوری، 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

اسلام آباد: چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ہے اور چھوٹی گاڑیوں پر…

ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔  جائیداد کی مالیت بڑھنے سے ٹرانسفر فیسیں بھی بڑھ جائیں گی۔ شہروں کیلئے نئی ویلیوایشنغیر منقولہ گھریلو، کمرشل…