براؤزنگ ٹیگ

T20

قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانہ

لاہور:  بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ کرکٹ اکیڈمی سے لاہور ائیرپورٹ کیلیے روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے لاہورائیرپورٹ سے دبئی کے راستے بھارتی شہر…

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمنز ٹیم آج جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔ آل راؤنڈر ندا ڈار رواں سال اپریل میں اپنی تقرری کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجنے کو تیار، پی ایس ایل 7 کیلئے میدان سج گیا

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ سیٹی بجنے کے لیے تیار ۔پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائے گا۔…

میکسویل نے بگ بیش میں ایک اور بڑی تاریخ رقم کر دی

لاہور: آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔ گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست 64…

پی ایس ایل سیون کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور : پی ایس ایل سیون کے لیے ٹکٹس کی قیمتوں کااعلان کردیاگیا جس کے بعد ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔ ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہیں جو ویب سائٹ بک می سے خریدی جا سکتی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق افتتاحی میچ کے ٹکٹس 500روپے سے…

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے…

بابراعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کا دنیائے کرکٹ میں بلندیوں کا سفر جاری ہے جنہوں نے اب سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق رکی پونٹنگ نے 2005ءمیں سال کے اختتام تک ون ڈے…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔ جس…

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی 20کرکٹ کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹیسٹ باؤٔلرز میں شاہین شاہ آفریدی کا تیسرا اور حسن…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور تاریخ رقم کر دی

کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم نے ایک اور تاریخ رقم کر دی۔   مہمان ٹیم کو 63 رنز سے شکست دے کر پاکستان ٹیم ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والی ٹیم بن…