وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود کے نام کی منظوری دے
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے نئے ممکنہ صدر کا نام سامنے آگیا ،علی امین گنڈا پورنے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود کے نام کی منظوری دے دی ہے ،انہوں نے کہا بیرسٹر سلطان محمود تحریک انصاف کی طرف سے آزاد…