براؤزنگ ٹیگ

Sri Lanka

سیالکوٹ واقعے پر پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں، وجے وکرما

اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد نے اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ کیا۔…

سری لنکن کرکٹر اینجلو میتھیوز بھی پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر بول پڑے

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اینجلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے ہیں جنہوں نے پریانتھا کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

افسوس ہے کہ پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، ملک عدنان

لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کی جان پچانےکی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے کہا کہ میں پوری قوم اور حکومت کا شکر گزار ہوں لیکن افسوس ہے کہ  پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا۔    سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری کو قتل کردیا گیا…

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش پر ملک عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد: سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے حکومت نے ملک عدنان کےلئے تمغہ شجاعت کا اعلان کردیا۔ نیو نیوز کے مطابق ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کیا ۔ ان کا کہنا…

سری لنکن شہری کی ہلاکت پر دکھ ہے ، پریانتھا کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کی حکومت اور عوام خصوصاً جاں بحق شہری کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔ تفصیلات…

پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، فیکٹری مالک

لاہور: سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے منیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک کا موقف سامنے آ گیا، انہوں نے کہا کہ پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی۔   فیکٹری مالک نے کہا کہ جب اس معاملے کی اطلاع ملی…

190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

ابوظہبی : ٹی20 ورلڈ کپ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ویسٹ انڈیز کے 47 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔  ابوظہبی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔    ابوظہبی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ…

سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔  ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے گروپ اے کے…

انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہی زوردار جھٹکا لگ گیا

شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں سب سے پہلے پہنچنے والی ٹیم انگلینڈ کو سری لنکا کے خلاف بڑی فتح کے بعد زوردار جھٹکا لگ گیا ہے۔  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز سری لنکا…