براؤزنگ ٹیگ

Sri Lanka

ذکا اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سےٹیلیفونک رابطہ ہوا، سری لنکا میں پاکستان اور بھارت کے  بارش سے متاثر ہونے والے میچ پر بات چیت کی گئی۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے  درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین  کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےکہا کہ  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  تاہم  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب…

وزیراعظم کا سری لنکن شہری کی بیوہ کی مدد پر سیالکوٹ کی تاجر برادری کو خراج تحسین

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم جمع کرانے پر سیالکوٹ کی تاجر برادری اور  راجکو انڈسٹریز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ …

سری لنکا نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کر دیا

کولمبو: سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔   سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر اجیت نیوارڈ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کوئی جادو کی چھڑی نہیں بلکہ اس کے بجائے ہم چین سے…

انڈر 19 ایشیاءکپ، بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے فائنل میں بھارت نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے…

انڈر 19 ایشیاءکپ، سیمی فائنل میں قومی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔  آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر…

پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو پاکستان میں فیملی سمیت نوکری کیلئے پیش کر دیا

لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے رابطہ کیا۔ پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو اپنے بھائی کی جگہ پر نوکری کے لیے پیش کر دیا۔    سری لنکن باشندے پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود…

سانحہ سیالکوٹ پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سانحہ سیالکوٹ کے واقعہ پر پارلیمان میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قومی…