وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی پر عدم اعتماد
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدارت میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی پر عدم اعتماد ۔
ذرائع کے مطابق حکومتی پارلیمانی لیڈران ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار اسپیکر قدوس بزنجو کو سمجھتے ہیں ،…