سعودی عرب نے سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی
ریاض: سعودی عرب میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی گئی جبکہ ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا ہو گی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھت کیسسز کی وجہ سے کیا…