کامیاب جوان پروگرام: ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے ہائی ٹیک کورسز مکمل کرلیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا نوجوانوں کو ووکیشنل سکلز اور ہائی ٹیک ٹریننگ کی فراہمی کا منصوبہ، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نےہائی ٹیک کورسز مکمل کرلیے۔
سکلز سکالرشپس کے تحت تربیت مکمل کرنے والے…