براؤزنگ ٹیگ

six killed

کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے

پشاور : خیبرپختونخواہ کے علاقے ہنگو میں کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے  ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن کالونی کے گھر میں تمام افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے ضلع ہنگو کے ایک گھر میں افسوسناک…