براؤزنگ ٹیگ

Sikh

بھارت: توہین کے الزام پر مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو قتل کر دیا

  امرتسر: بھارت کی ریاست پنجاب میں گزشتہ  روز مشتعل ہجوم نے توہین کے الزام پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سورن گردوارے میں سکھوں کے مذہبی و روحانی  پیشوا گرو…

کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ پر سکھ برہم ، وزیراعلیٰ کا نوٹس ،کارووائی کا حکم

لاہور : گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ کے واقعہ کا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نوٹس لے لیا ۔چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرکے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان میں…

کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑے دوست مل گئے

نارووال: سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے کرتار پور میں ہونے والی سالانہ تقریب جہاں دنیا بھر کے سکھوں کے لیے انتہائی متبرک ہے، وہیں اس موقع پر ایک نہایت ہی جذباتی منظر بھی دیکھنے میں آیا اور 74 سال قبل بچھڑنے والے دو…

پاکستان نے تین ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

اسلام آباد : پاکستان نے 3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے۔ یہ ویزے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکھوں کو بابا گورونانک کی 552 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے ۔ سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر تک پاکستان میں بابا گورونانک کی…

سکھ کمیونٹی نے مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن :سکھ کمیونٹی نے ایک دفعہ پھر خالصتان کا نعرہ بلند کر کے بھارتی وزیر اعظم مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،ایک آزاد اور خودمختار سرزمین کے حصول کے لیے سکھ کمیونٹی نے خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کردیا۔ نیو نیوز برطانیہ کے بیورو چیف کو…

پشاور میں فائرنگ ،سکھ حکیم قتل

پشاور : پشاور چارسدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف سکھ حکیم ست نام سنگھ کو قتل کردیا۔ مقتول کو چار گولیاں لگیں۔ نیو نیوز کے مطابق حکیم ست نام سنگھ اپنے کلنک میں مریض چیک کر رہے تھے کہ ملزموں نے آکر فائرنگ…