خالصتان بن کررہے گا، آزادی بہت قریب نظر آرہی ہے:سکھ فارجسٹس رہنما
لندن :سکھ فار جسٹس کے رہنما ؤںکا کہنا ہے کہ خالصتان بن کر رہے گا ،آزادی بہت قریب نظر آ رہی ہے ،سکھ برادری کی موجودہ نسل آزادی کا سورج طلوع ہوتا ضرور دیکھے گی ۔
نیو نیوز برطانیہ کے بیورو چیف کوثر کاظمی کے مطابق سکھ فار جسٹس کے…