شاہ رخ خان کے بیٹے کو سٹار کا بیٹا ہونے کی سزا ملی ، شتروگھن سنہا
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شتروگھن سنہا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا اور بیٹوں لو اور کش سنہا کو نشے کی لت نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے ان میں کوئی خرابی دیکھی ہے۔
بھارتی ٹی وی سے انٹرویو میں انہوں نے…