کار نہر میں گرنے سے پاکستانی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق
میانوالی: آج (جمعرات) علی الصبح ضلع میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی خیلوی سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے…