براؤزنگ ٹیگ

shaikh Rasheed

اپوزیشن چاہتی ہے فوج اور حکومت لڑ پڑیں لیکن اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہیں: شیخ رشید 

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک ہی صفحے پر ہوں۔ فوجی قیادت کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے…

مری آفت زدہ قرار ، وزیراعلیٰ کا سرکاری دفاتر اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا ۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنجاب حکومت نے مری…

سانحہ مری میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد: مری میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہاں پھنسی تمام گاڑیوں کو بھی چیک کر لیا گیا ہے، یہ قدرتی آفت ہے اور مری میں شدید برف باری ہوئی ، امید ہے…

ٹی ایل پی کا احتجاج، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران…

عمران خان اب ٹی ایل پی کو کچھ نہیں دیں گے، واپس لاہور نہ گئے تو بڑا نقصان اٹھائیں گے: شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب ٹی ایل پی کو کچھ نہیں دیں گے ۔ابھی کچھ نہیں کہتا انہیں اسلام آباد آنے دیا جائے گا یا نہیں اگر یہ واپس لاہور نہ گئے تو بہت نقصان ہوگا انہیں اسلام آباد آنے سے روکنے…

شیخ رشید کا مہنگائی کا اعتراف ، آٹا، چینی،گھی پر سبسڈی دلوانے کا اعلان

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ آٹا ، چینی ، گھی اور دالوں پر سبسڈی کی ضرورت ہے۔ چار بنیادی دواؤں پر بھی سبسڈی ہونی چاہیے۔ ہم یہ سبسڈی دلوائیں گے۔ اسلام…