شہباز شریف نے قومی حکومت نہیں، اتفاق رائے کی بات کی تھی: مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے گزشتہ دنوں اپنے بیان میں قومی حکومت کی نہیں بلکہ اتفاق رائے کی بات کی تھی، حکومت کے ساتھ مفاہمت تو دور، بات بھی نہیں کرنی چاہیے۔ حکومت کی اگلے الیکشن میں دھاندلی کی…