سینیٹ نے بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا بل منظور کر لیا
اسلام آباد: سینیٹ نے بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا بل منظور کر لیا اور بچی 16 سال تک اور بچہ 7 برس کی عمر تک ماں کے پاس رہے گا۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گارڈین اینڈ وارڈز ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔…