صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ دیا
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اگلی ذمہ داری کے لیے رپورٹ کر دی۔
ذرائع کے مطابق ارم بخاری جو کہ ایوان صدر میں ایڈیشنل سیکریٹری تھیں ان کو صدرمملکت کے…