پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
لاہور: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں بے پناہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر محکمہ صحت کے حکام نے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی سفارش کی ہے تاہم اس اہم معاملے پر حتمی فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…