براؤزنگ ٹیگ

School

تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی: تعلیمی اداروں میں طالبعلموں پر جسمانی تشدد کے بڑھتے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم  سندھ نے نجی سکولوں میں طلباوطالبات کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی۔   خلاف ورزی کی صورت میں سکول  کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔ …

 سکول کھلے رہیں گے، ماسک پہننا ضروری ہوگا:سندھ ٹاسک فورس کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکول کھلے رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام اسپتال، سرکاری و نجی  اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا،سروے…

 کورونا بے قابو، وزیراعلیٰ کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ

کراچی: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 7226 ٹیسٹ کیے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے فیصلہ کیا تو تعلیمی ادارے…

کورونا کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد: کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے پر سکولوں کو بند کرنے یا کھولنے کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا صورتحال کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم…

چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، کل تمام سکول کھلیں گے: مراد راس

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔  سردیوں کی چھٹیاں آج ختم ہوجائیں گی اور کل سے تمام سکول کھل جائیں  گے۔ وزیر تعلیم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جن سکولوں میں 6 جنوری تک…

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں جنوری کے آخری ہفتے تک بڑھانے پر غور

لاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں جنوری کے آخری ہفتے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں سردی بڑھنے اور کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافے پر غور کیا…

کورونا کی پانچویں لہر، ایک بار پھر سکول اور کاروبار بند کرنے پر غور

کراچی: سندھ میں جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم اومی کرون وائرس  نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کراچی میں اومی کرون کے پھیلاؤ کی شرح 9 تک پہنچ گئی جس کے بعد سندھ حکومت نے کاروبار اور سکول بند کرنے پر غور شروع کردیا…

اسلام آباد: تعلیمی ادارے مزید بند رہنے کا خدشہ

اسلام آباد: سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کی ماتحتی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے10 جنوری کے بعداسلام آباد میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی، جبکہ پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن نے بھی کنٹونمنٹ بورڈ ز میں سکولز سیل ہونے کیخلاف احتجاج…

تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی قرار

لاہور: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تاہم لاہور سمیت پنجاب کے 5اضلاع اور مردان میں پابندیاں برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ…

تعلیمی اداروں کی بندش، این سی او سی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز دوبارہ بڑھنے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی تردید کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں وائرل…