امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے دیرینہ دوست کیساتھ منگنی کرلی
لاس اینجلس: امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے دیرینہ دوست سیم اشگری کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کیساتھ منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں برٹنی…