اداکارہ صبور علی کا انتہائی بولڈ لباس، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
کراچی: ٹیلی وژن ڈراموں کی مشہور اداکارہ صبور علی کو انتہائی بولڈ لباس زیب تن کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
صبور علی نے یہ لباس اپنے ساتھی اداکاروں منال خان اور احسن محسن کی شادی پر پہنچا تھا۔…