نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع
اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں گرفتارمرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں عدالت نے مزید دو دن کی توسیع کردی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں گرفتارمرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا…