براؤزنگ ٹیگ

Rana Shamim

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ  جنگ  اور دی نیوز اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن ، صحافی انصار عباسی  اور ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…

رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر 

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی  ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ رانا شمیم نے غیر قانونی طریقے سے 6 کروڑ 47 لاکھ روپے کی رقم اے جی پی آر گلگت سے وصول کی۔…

رانا شمیم کے الزامات پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے…

رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی درخواست مسترد کردی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کیلئے دائر کی گئی تھی جس میں 4 پی ٹی آئی…

کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا، کیس زیرسماعت ہے ابھی کچھ نہیں کہوں گا، رانا شمیم

اسلام آباد: سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا ہے کہ میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جج کا کہنا تھاکہ اگلی سماعت 20 تاریخ کو ہے…

رانا شمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ نہیں یہ کوئی نہیں بتاسکتا، راناشمیم کاحلف نامہ تسلسل کی جانےوالی کوششوں میں سےایک ہے، جو خبر چھپی وہ حیران کن ہے ، رانا شمیم کاحلف نامہ…

رانا شمیم نے حلف نامہ نوازشریف کےسامنے نوٹیرائز کرایا:فواد چودھری

   اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق جج جی بی رانا شمیم نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کےسامنے نوٹیرائز کرایا۔…

سابق چیف جج رانا شمیم کے اصل بیان حلفی کا سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے منگوایا گیا اصل بیان حلفی کا سربمہر لفافہ کمرہ عدالت پہنچا دیا گیا ہے جو عدالت میں کھولا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ، سابق چیف جج…

وفاقی حکومت نے رانا شمیم کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی۔   حکومت نے رانا شمیم کو پرونشل نیشنل آئیڈینٹی فکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) پر ڈال دیا ہے جس کی تصدیق وفاقی وزیر داخلہ…

رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا، توہین عدالت کا شوکاز واپس لینے کی استدعا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں، جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…