براؤزنگ ٹیگ

Putin

روس کا امریکا اور نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات کا اعلان

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ 10 جنوری کو  امریکا اور 12 جنوری کو نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر علیحدہ، علیحدہ مذاکرات کرے گا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کی سرحد پر نیٹو افواج کی پیش قدمی اور یوکرین سمیت سابق سویت یونین ممالک…

وزیراعظم کا پیغمبر اسلام ﷺ کی حرمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پیغمبر اسلام ﷺ کی حرمت سے متعلق دیئے گئے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ میں صدر پیوٹن کے اس بیان…

روسی صدر نے پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں شاندار بیان دے دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں۔   روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو سالانہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں روسی صدر…

روس، یو کرائن اور امریکی پابندیوں کو یکسر مسترد کرتا ہے، پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس، یو کرائن اور مغرب سے تصادم نہیں چاہتا ہے۔   روس کے صدر نے سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصادم روکنے کے…

مودی سے روسی صدر پیوٹن کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے

نئی دہلی: روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر بھارت اور روس کے درمیان 28 سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن پیر کے روز بھارت پہنچے جہاں انہوں نے نئی دلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر…

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں…

گُڈبائے انڈیا ،روس نے پاکستان کی طرف رُخ کر لیا ،بڑے تجارتی معاہدے

اسلام آباد:بھارت کے بعد روس نے پاکستان کی طرف رُخ کر لیا ،پاکستان کیساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور دوطرفہ تجارتی معاہدوں کیلئے بڑے معاہدے رواں ماہ کے آخر میں ہونے جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت اعلیٰ…

سپوتنک (sputnik)لگوانےو الے روسی صدر پیوٹن نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قریبی ساتھیوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے پیشِ نظر وہ قرنطینہ میں چلے…

روسی صدر نے افغان طالبان سے متعلق عالمی برادر ی کو اہم پیغام دیدیا 

ماسکو:روسی صدر پیوٹن نے بالآخر افغان طالبان سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ طالبان کا قبضہ ایک حقیقت ہے ،امید ہے وہ امن و امان کے قیام کے حوالے سے اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں گے ۔ ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی…