آصف علی نے انٹرنیشنل سپورٹس برانڈ کیساتھ معاہدہ کر لیا
لاہور: معروف بین الاقوامی سپورٹس برانڈ نے اپنی تشہیر کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین کھلاڑی آصف علی کیساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2021ءمیں بہترین پرفارمنس دینے والے سیدھے ہاتھ…