پال اسٹرلنگ اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال اسٹرلنگ ٹیم کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے۔
پی ایس ایل سیزن سیون کے باقی میچز کے لیے پال اسٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے۔ پال…