نواز شریف یو اے ای اور یورپ کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کےقائد نواز شریف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور متعدد یورپی ممالک کے جامع دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ اس دورے میں انہوں نے بااثر رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔…