احساس پروگرام میں توسیع کر دی گئی ،غریب عوام کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کردی ،اب پانچ کی بجائے سات شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہو گی ،احساس پروگرام کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ اکتوبر تک اس پروگرام کے تحت 29 شہروں میں غریب…