براؤزنگ ٹیگ

price

بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافےکے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1 ہزار 400روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔  آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2200 روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 16…

بجلی کمپنی افسران کو مفت بجلی کے بجائے رقم دینے کی منظوری، انڈسٹریل سیکٹر کو رعایتی ٹیرف نہیں ملے گا

اسلام آ باد: وفاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی دینے کے بجائے اس کی مد میں رقم دینے کی اسکیم کی منظور کر لی۔ ذ رائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو مو سم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافے کے بعد اب ملک میں سونے…

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہم مطالبے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے اس ماہ سے کھاد پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، پٹرولیم اور صنعتوں نے کھاد بنانے…

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد :ایل این جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں…

چینی بحران کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: احسن اقبال، تمام معاشی فیصلے ن لیگ نے کیے: ترجمان پی پی پی

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔ احن اقبال نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی…

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور: لاہورمیں چینی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، پرچون مارکیٹ میں فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں چینی کی…

ڈالر کا ریٹ کیا ہے ؟

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے بڑھ گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں…