مسجد الحرام کے تیسرے توسیعی حصہ میں نماز کی جگہ بحال
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے مسجد الحرام میں تیسری سعودی توسیع شدہ حصہ میں نماز کی جگہ مکمل طور پر بحال کر دی ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام کے زائرین کی انتظامیہ کے ادارے کے انچارج انجینیئر اسامہ بن منصور الحجیلی کے حوالے سے بتایا گیا…