عمران خان غریبوں کو کچل رہے ہیں : برطانوی اخبار
لندن : حکومت میں آنے سے قبل کے دعوؤں اور حکومت میں آنے کے بعد مہنگائی اور قرض بڑھنے پر برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ عمران خان غریبوں کو کچل رہے ہیں۔
…