ادھیٹر عمر پولش خاتون 28 سالہ نوجوان کی محبت میں پاکستان آ کر بس گئی
لاہور : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی شادی کا خوب چرچا ہے جس میں دلہن دلہے سے ایک دو یا پانچ سال نہیں پورے پچپن برس بڑی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پران دنوں پولینڈ سے تعلق رکھنے والی بابرا( جن کا اب اسلامی نام فاطمہ ہے ) اور 28…