ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے:…
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف کی جانب سے دو نیب ریفرنسز ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا…