خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …