اگلا الیکشن مسلم لیگ ن کا ہو گا: شہباز شریف
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ ن کا ہو گا ۔
مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ریاست مدینہ میں کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا ، پاکستان…