براؤزنگ ٹیگ

PM Modi

وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ بھارت’’ گٹھ جوڑ ‘‘کا پول کھول دیا 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر پوری دنیا کے سامنے امریکہ بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا ،عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے فیصلہ کر لیا کہ بھارت اس کا سٹریٹجک پاٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے ۔ غیر ملکی…

بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کردیا

نیو دہلی: بھارت نے چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کر دیا ۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینی سرحد پر تعینات بھارتی فوجیوں کو جدید امریکی اسلحہ فراہم کیا گیا ہے ۔ جدید امریکی 'سِگ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بھائی ان کے خلاف ہوگیا

نئی  دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنا ہی بھائی ان کے خلاف کھڑا ہوگیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی نے سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تاجروں کے حق میں بیان دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

بھارت میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 207 ہوگئی

نیو دہلی: بھارت کی مغربی اور جنوب مغربی ریاستوں میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 207 ہو گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ، سب سے زیادہ تباہی ریاست مہاراشٹر میں ہوئی جہاں 100 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں…

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے ہفتہ شہدا منا رہے ہیں

سرینگر: پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج سے 'ہفتہ شہدا' منا رہے ہیں ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر ، آزاد کشمیر ، پاکستان اور بیرون ملک سے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دن منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے…

بھارت نے چین کیساتھ سرحد پر 50 ہزار اضافی فوجی تعینات کر دیے

نیو دہلی: جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر خطے میں امن اور استحکام کو داؤ پر لگا دیا ۔ بھارت نے چین کے ساتھ سرحد پر 50 ہزار اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں ۔ امریکی خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کے مطابق ، بھارت نے لداخ کے علاقے میں…