’خالی سٹیڈیم کبھی ایک خوشگوار نظارہ نہیں رہا ہے‘ شعیب اختر بھی بول پڑے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز میں خالی سٹیڈیم دیکھ کر خاموش نہ رہ سکے جن کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر سٹیڈیم دیکھنا اچھا نظارہ نہیں ہے۔ سابق سپیڈ سٹار…