سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، پمز ہسپتال میں داخل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز…