رواں سال کیلئے امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا
روس: رواں سال کے لیے امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ نوبل انعام فلپائنی اور روسی صحافی کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے ۔
نوبل کمیٹی نے فلپائن کی صحافی 'ماریہ ریسا ' اور روسی صحافی 'دمتری مرادوف ' کو امن کے نوبل انعام کا حقدار قرار…