براؤزنگ ٹیگ

PCB coaching

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں عبوری کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ مصباح…