براؤزنگ ٹیگ

PakvsBan

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان فتح کے قریب

چٹاگانگ : چٹا گانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے بنگلادیش کے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لیے ہیں ۔ پاکستان کو جیت کے لیے 93 رنز جبکہ بنگلہ دیش کو 10 وکٹیں درکار ہیں۔ نیو نیوز کے…

چٹا گانگ ٹیسٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا

چٹاگانگ : چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں میزبان ٹیم کو 44 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کو فتح کے لیے 202 رنز درکار ہیں۔  چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے ہیں پہلے…

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کا پلٹ کر وار ، بنگلہ دیش کے 39 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ

چٹا گانگ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے۔ بنگلہ دیش کو پاکستان پر 83 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان نے تیسرے دن کا کھیل…

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ

چٹاگانگ: چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف  پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستا ن کی جانب سے 146 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے پوری پاکستانی ٹیم کو 286 رنز پر…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط

چٹاگانگ : چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے۔ پاکستان نے میچ کے دوسرے روز بنگلہ دیشن کی پہلی اننگز 330 رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لیے ہیں۔    نیو نیوز کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بنگلادیش نے اپنی…

چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

چٹاگانگ : پاکستان  کی پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں  بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،اب تک 30 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 88 رنز بنا لئے ہیں۔ اس سے قبل   بنگلہ دیش نے  پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں مشفیق…

معافی مانگنے کے باوجود شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ

ڈھاکا : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کردیا ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے کوڈ آف…

پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانے پر ہنگامہ 

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پریکٹس کے دوران پاکستان کا جھنڈا نصب کرنے کو بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اس پر بحث ہو رہی ہے۔  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم…