جلد پاکستانی عمرہ زائرین سے پابندی اٹھا لی جائے گی، سعودی سفیر
اسلام آباد: سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عنقریب پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران…