امریکا کی پاکستانی حکام سے شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق بات چیت
نیویارک: پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے بات چیت ہو رہی ہے ۔
اپنے بیان میں جان کربی نے کہا کہ شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی…