ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے ہو گیا
لاہور: آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول کے رکھ دیا۔
آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران…