وزیر اعظم عمرن خان نے 14 اگست کو گرین پاکستان ڈے ڈکلیئر کر دیا
اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان نے یوم آزادی کو گرین پاکستان ڈے ڈکلیئر کے نام سے منصوب کر دیا ،اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے پوری پاکستان قوم سے پودے لگانے کی درخواست بھی کی ۔
سینٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا 14 اگست کو پودا لگا کر قومی…