’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں، ڈبلیو ایچ او
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا…