اسلامی تعاون تنظیم نے آسام میں مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دیدیا
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی ریاست آسام میں ہونے والے مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دے دیا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آسام میں جبری بے دخلی کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی انتہا پسندوں کے ظلم اور…