براؤزنگ ٹیگ

OIC

حجاب تنازع، بھارت میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا، او آئی سی نے تشویش کا اظہار کر دیا

ریاض: او آئی سی نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے قتل عام کی دعوت دینے، سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو پریشان کرنے اور مسلم طالبات کو حجاب سے منع کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق او آئی سی نے مسلمانوں کی…

اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا پہلا ردعمل 

کابل :افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے او آئی سی جیسے پلیٹ فورم پر افغانستان میں جاری انسانی بحران کیلئے کوششیں کرنے پر پاکستان کی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ سہیل شاہین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت افغانستان…

افغان سرزمین کو کسی دہشتگرد گروہ کے اڈے یا بطور محفوظ پناہ گاہ استعمال نہیں ہونا چاہیے، او آئی سی

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس کے بعد 31 نکاتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔   اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ تمام دہشتگرد تنظیموں بالخصوص القاعدہ،…

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔   ہہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس شروع، 41 سال بعد مسلم امہ پاکستان میں جمع

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم او آئی سی کا اجلاس شروع ہو گیا ،41 سال بعد پوری مسلم امہ  پاکستان میں جمع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اوآئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کا سترواں غیرمعمولی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس…

اوآئی سی وزرائے خارجہ کا آج اہم اجلاس ،اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے تمام ممبران اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کرنے…

او آئی سی کانفرنس کے ایجںڈے میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی بات نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے ایجںڈا میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی بات نہیں اور عالمی برادری افغانوں کی مدد پر آمادہ ہے لیکن انہیں کچھ چیزوں پر خدشات ہیں جنہیں دور کرنا ہوگا۔   وزیر خارجہ شاہ…

سعودی عرب نے افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں طلب کر لیا

ریاض: سعودی عرب نے تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کے سربراہ کی حیثیت سے افغانستان کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر بحث کیلئے 17 دسمبر کو پاکستان میں خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

او آئی سی وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی مظالم پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی: او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے وفد کے  ہمراہ کنٹرول لائن کا دورہ کیا جہاں انہیں بھارتی مظالم پر بریفنگ دی گئی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی…

مودی سرکار مسلم اقلیت کے بنیادی مذہبی اور سماجی حقوق کا احترام کرے: او آئی سی

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے آسام میں سرکاری اراضی سے سیکڑوں مسلم خاندانوں کو بے دخل کرنے پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مسلمانوں کو اُن کے جائز حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ۔ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں او آئی سی…