براؤزنگ ٹیگ

Newsalert

بھارت، مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 50 افراد ہلاک

اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک، 180سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…

سماجی کارکن جبران ناصر اپنے گھر پہنچ گئے

کراچی: سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے ۔گزشتہ روز مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے ہیں۔پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کردی۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پولیس ٹیم جبران ناصر سے ملاقات کرے گی۔ …

سانحہ9 مئی، ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے: سینیٹر ولید اقبال

لاہور: پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہاکہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ سینیٹر ولید اقبال کاکہنا تھا کہ ایک مضبوط…

یہ غلط ہے کہ میں نے سپریم کورٹ میں الگ گروپ بنایا ہے: جسٹس فائز عیسٰی

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے متعلق وضاحت سامنے آئی ہے ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے ویڈیو بنا کر یہ غلط تاثر دیا گیا انہوں نے چیف جسٹس کو سلام نہیں کیا۔ میں چیف جسٹس…

پرویز الٰہی بری الذمہ قرار، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی مقدمے سے بری الذمہ قرار دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیاگیاہے۔ پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیاگیاتھا ۔…

چودھری پرویز الٰہی گرفتار

لاہور:چودھری پرویز الٰہی کوگرفتار کرلیاگیا۔ پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کوگرفتار کرلیاگیا ۔چودھری پرویز الہی کوگھر کے قریب سے گرفتار کیاگیا ہے۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1664261007978496007 ان کو اینٹی…

پیپلز پارٹی میں کچھ لوگ آئے ، بہت سے آرہے ہیں: کائرہ

لاہور:پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی میں بہت سارے لوگ شمولیت اختیار کر رہے ہیں، اب انہیں اس جماعت بارے پتا چل گیا تو واپس آ رہے ہیں، ہم جماعتوں پر پابندیوں کے خلاف ہیں۔قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ…

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کس پارٹی میں جارہے ہیں؟،مستقبل کس پارٹی کا ہے؟،منظور وسان کی پیش گوئیاں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان جو مختلف قسم کی پیش گوئیاں کرتے ہیں انہوں نے حال میں موجودہ سیاست اور سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کچھ پیش گوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے شیخ رشید، فواد چودھری اور بشریٰ…

"پیسہ یا پیار”،ثنا نے دونوں میں سے کس چیز کوچنا؟

لاہور:لالی وڈ کی اداکارہ ثنا نے "پیسے اورپیار" میں کس چیز کوچنا، انہوں نے اس کا تذکرہ ایک ویڈیو کلپ میں کیا ہے۔ لالی وڈ کی اداکارہ ثنا کی حال ہی میں اپنے شو فخر کے ساتھ خلع فائنل ہوئی ہے۔ جو کلپ وائرل ہوا ہے اس میں انہوں نے لڑکیوں کو مشورہ…