براؤزنگ ٹیگ

Newsalert

” گھر کا کھانا فراہم کرنے اور ملنے کی اجازت دی جائے”، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: اعجاز چودھری کے لئے گھر کا کھانا فراہم کرنے اور اہلخانہ کو ملنے کی اجازت کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چودھری کو جیل میں…

” ہمیشہ کہتاہوں کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے”،بھارت کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بی مسترد…

کراچی: بھارت کے پاکستان آنے کے انکار اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی مسترد کرنے پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے برہمی کااظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سپورٹس بورڈ ایشیا کپ کے حوالے سے اور…

شہریار آفریدی کی گرفتاری غیر قانونی قرار

اسلام آباد:شہریار آفریدی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دیاگیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمود طاہر نے تحریری فیصلہ جاری کردیاہے۔ …

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبالہ ، فوجی جوان شہید

لدھا:جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سے فوجی جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا…

وزیراعظم شہبازشریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ،وفاقی وزیر داخلہ کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے رانا ثنا اللہ سے رابطہ کیا ہے اور ان کی خیریت دریافت کی ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جو ناسازی طبع کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردئے گئے تھے، ان سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز…

مشیر کھیل وہاب ریاض نے پی سی بی کیا درخواست کی؟

لاہور: مشیر کھیل وہاب ریاض اگرچہ سیاسی میدان میں انٹری دے چکے ہیں لیکن وہ کھیل کے میدا ن کو نہیں بھولے ہیں۔انہوں نے اس وجہ سے پی سی بی درخواست کی ہے کہ کیمپ میں بلایاجائے۔ وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان ویمن کپ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو شکست دے کر فائنل جیت لیا

کراچی:پاکستان ویمن کپ کے فائنل میں ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 132 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ۔کراچی میں ہونیوالے پاکستان ویمنز کپ کے فائنل میچ میں ڈائنامائٹس نے پہلے بیٹنگ کی ۔ سدرہ نواز نے 13 چوکوں کی مدد سے سنچری سکور کی اور اپنی ٹیم…

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پرویز الٰہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج گیاگیا

لاہور: عدالت نے پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔عدالت نے پرویز الٰہی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔عدالت نے پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں 14 روزہ جوڈیشل…

مظلوم اور پٹتی ہوئی لڑکی دکھائیں تو ناظرین خوش ، مضبوط دکھائیں تو چینل بدل دیں گے:سینئر اداکار محمد…

لاہور:سینئر اداکار اور ڈرامہ رائٹر محمد احمد کا کہناہے ہمارے ناظرین کو مظلوم لڑکیوں کو دیکھنے کا نشہ ہے۔انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی ۔ اپنے کیریئر، شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کے حوالے سے بات کی ۔ان کاشمار ایسے…